دہلی کے نہرو پلیس میں آج صبح ایروس ہوٹل کے نزدیک بدمعاشوں کے گروہ کے ساتھ تصادم میں کم از کم دو پولیس والے زخمی ہوگئے ۔یہ اطلاع آج پولیس
ذرائع نے دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بدنام زمانہ مجرم اکبر اور اس کے گروہ کے یہاں آنے کی
خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس ٹیم نے پورے علاقہ کا محاصرہ کرلیا۔